سا لانہ عرس مخدوم الملک پیر خواجہ نوری سہروردی رحمۃ اللہ علیہ
ہر سال یکم محرم الحرام کو حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی کے خلف الرشید مخدوم الملک حضرت پیر خواجہ نوری رحمۃ اللہ علیہ ولد حضرت پیر علی قتال رحمۃ اللہ علیہ جو حضرت بہاء الدین بہا الحق زکریا ملتانی کے صاحبزادے حضرت صدر الدین عارف کی اولاد میں سے ھیں کا سالانہ عرس ‘نوری کی نگری’ […]