Tappa- Arwari Muree

یران تپہ کیری نزد گھڑیال کمپ مری کے قریب واقع ہے یہ اولاد بابا کالے شاہ مرحوم کے تین گاوں تپہ کیری۔ ارواڑی ۔اور فتوٹ مری میں ہیں انتہای خوبصورت اور دلکش نظارہ والے گاوں ہین انکا سلسلہ پیر خواجہ نوری مرحوم اور بھاوں دین ذکریہ ملتانی سے ہے یہان پر نمبردار پیر ایوب شاہ مرحوم پیر برکت علی شاہ مرحوم پیر صابر شاہ مرحوم پیر محبوب شاہ مرحوم پیر یوسف شاہ مرحوم پیر انور شاہ پیر علی اصغر شاہ مرحوم کی اولادین قیام پزیر ہیں بڑے اعلی اخلاق اقدار مہمان نواز لوگ ہین علاقے مین انھین عزت واحترام سے دیکھا جاتا ہے