Members Meeting Islamabad 2024


اسلام آباد 6 فروری 2024 – سادات بنو ہاشم کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مندرجہ زیل اصحاب نے شرکت فرمائی دائیں سے بائیں سلیاقت باشی، زمین باشی، پیر مشتاق عالم طارق پیرزاده و الکفر واجد سے زیادہ ڈاکٹر خالد یزدانی، برگیڈ میر ظفر اقبال، فہیم اعظم

اسلام آباد میں ممبران کی میٹنگ میں تجاویز سامنے آئیں۔ 1 تنظیم کی رجسٹریشن اسلام آباد میں کی جانے اور تر نیما کل پاکستان کی بنیاد پر جس کے لیے ، جناب طارق پیر زاد و صاحب رحمانی اور معاونت فرمائیں گے ۔ 2 تمام مہران مابات contributions ضرور جمع کرائیں اور دیگر ذ رائع سے بھی حصول کی کوشش کی جائے : 3 فیملی ویب سائٹ پر مزید کام کی ضرورت ھے جسمیں جناب لیاقت هاشمی صاحب معاونت کریں گے جبکہ ممبران content کی فراہمی میں مدد کریں۔
4 اسلام آباد میں اگلی میٹنگ ھاشمی فارم بھاد اس پر کرنے کی تجویز تھے۔ 5 جبکہ تعظیم کی مجوزہ میانگ پیر کھا رہ شریف میں کرنے کی تجوید ھے۔ 16 اکٹر خالد یزدانی صاحب نے ممبران کو اپنے علاقوں میں Eye Camps نے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی 7 تنظیم کی قیادت باری باری اپنے بزرگوں کے مزاروں پر باجماعت حاضری کا اہتمام کرے۔

میلنگ میں مندرجہ ذیل اصحاب نے شرکت فرمائی دائیں سے بائیں لیاقت ہاشمی، زین باشی، پیر مشتاق عالم، طارق پیر زادہ، ڈاکٹر واجد پیرزادہ، ڈاکٹر خالد یزدانی برگیڈ میز نظر اقبال، فہیم اعظم