Skip to content

Menu
  • Home
  • Our Abodes
  • Hadiths
  • Books
  • Background
    • Pir families of Pail-Piran
    • Hashemites (Banu Hashim)
    • Family Tree
    • Historical Readings
    • Family Tree Map
    • Hashemite Rulers
    • Useful Links Our Abodes
    • Additional Resources
    • Silsala- E -Tarikat
    • Stories
    • Blog
    • Our towns and villages
  • Contact
  • News & Events

News and events latest

السلام علیکم یا سادات بنی ہاشم

مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ
تنظیم سادات بنی ہاشم سنجیدگی سے اپنے مقاصد کی طرف گامزن ہے ۔ اس سال ازادی کے موقع پر تنظیم نے شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیا ۔ اگرچہ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے لیکن اس مہم سے ہمیں بڑا حوصلہ ہوا ہے ۔ ہم بجا طور پر امید کر سکتے ہیں کہ ہمارا خاندان اجتماعی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا اہل بھی ہے اور خواہش مند بھی ۔ شجرکاری کی مہم سے ہم نے اپنی اجتماعی سرگرمیوں کا اغاز کر دیا ہے ۔ انشاءاللہ آپ دیکھیں گے کہ ایک ایک کر کے ہم بہت سے منصوبے لائیں گے ۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح جوش و خروش کے ساتھ ان اجتماعی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے ۔

والسلام

لیاقت ہاشمی
چیف کوارڈینیٹر ۔

https://hashemitesadaats.com/wp-content/uploads/2024/08/شجرکاری-مہم.mp4

Our Visitor

045257
Total views : 55466

2025 . Powered by WordPress