Skip to content

Menu
  • Home
  • Our Abodes
  • Hadiths
  • Books
  • Background
    • Pir families of Pail-Piran
    • Hashemites (Banu Hashim)
    • Family Tree
    • Historical Readings
    • Family Tree Map
    • Hashemite Rulers
    • Useful Links Our Abodes
    • Additional Resources
    • Silsala- E -Tarikat
    • Stories
    • Blog
    • Our towns and villages
  • Contact
  • News & Events

Projects

جامعہ کے کچھ اہم تعمیری منصوبے

            الحمداللہ !جامعہ کی طرف تشنگان علوم نبوت کا رجوع مسلسل بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے عمارت ناکافی ہے اور جامعہ کے بہت سے اہم شعبوں کیلئے عمارت کی اشد ضرورت ہے مثلا رہائشی کمرے ۔قرآن ہا ل ،مطعم (باورچی خانہ)،طالبات کا ہاسٹل ،مدرسة البنات کے لئے تعداد کی زیادتی کی وجہ سے مزید جگہ کی فوری ضرورت ہے ۔

کمپیوٹرلیب :

                   طلبہ کو کمپیوٹر کی تعلیم دینے کے لئے ایک کمپیوٹر لیب کی ضرورت ہے جس میں باقاعدہ ایک ماہر استاد ہو جو طلبہ کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم فراہم کرے ۔

لائبریری:

شعبہ کتب کے اساتذہ و طالبات کے مطالعہ کے لئے ایک عدد لائبریری جس میں تفاسیر ، احادیث وسیر ۃپر مبنی کتب کے علاوہ دیگر کتب کی اشد ضرورت ہے۔

ڈسپنسری :

         جامعہ میں بیمار طلباءو طالبات کے لئے ایک عدد ڈسپنسری کی اشد ضروری ہے جس میں طلباءو طالبات کا علاج معالجہ کیا جا سکے ۔

جامعہ کے ما ہا نہ خرچ کاجائزہ

طلبہ کی خوراک ، بل بجلی ، سوئی گیس، خریداری کتب اساتذہ کی تنخواہوں کا ماہانہ اوسط خرچ سے زائد ہے ۔

ےہ تمام تر نظام اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل اور معاونےن کے مالی تعاون عطیات ۔صدقات زکوٰۃسے پورے کیے جا تے ہیں ۔

جامعہ کے تمام حسابات ہر سال باقاعدہ چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ سے آڈٹ کرائے جاتے ہیں۔

نوٹ :عصر کے وقت تمام طلباءو طالبات سورة یٰسین پڑھ کرجامعہ کے معاونین کے لئے اللہ کے حضور دعا کے لئے ہاتھ پھیلاتے ہیں ۔

Our Visitor

045257
Total views : 55466

2025 . Powered by WordPress