Karuli Piran
کرولی پیراں کی تاریخ: پیل پیراں شمالی پنجاب میں حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رح کی اولاد کا پہلا پڑاؤ ( seat ) ھے۔ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رح کے صاحبزادے پیر صدر الدین عارف باللہ رح کی تیسری پشت سے پیر علی قتال پیر رح پیل غازی تشریف لاےء’ جو بعد میں آپ […]