٭جامعہ میں اس وقت 250طلباءو طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں 178طلباءو طالبات مدرسہ میں مقیم ہیں جن کا قیام و طعام و دیگر سہولیات مدرسہ کے ذمہ ہے ۔
٭جامعہ مےں 13اسا تذہ اور 4دےگر عملہ کے ملازمےن تعلےمی اور انتظامی خدمات سرانجام دے رہے ہےں ۔
٭قرآن ہال یا مدرسہ کے تعمیری کا میں حصہ ڈال کر دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں ۔
٭عطیات ، صدقات، زکوٰۃ، کی شکل میں دل کھول کر جامعہ کی مالی مدد کریں ۔
٭رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں خرچ کی مدات میں سے کسی ایک مثلًا آٹا، چاول ، گھی ، شربت ، کھجور ودیگر اشیاءخوراک ،ادویات ، یوٹیلٹی بلز ، خریداری کتب وغیرہ میں کسی مد کی جزوی یا مکمل ذمہ داری قبول فرما لیں ۔
جامعہ کے ما ہا نہ خرچ کاجائزہ
طلبہ کی خوراک ، بل بجلی ، سوئی گیس، خریداری کتب اساتذہ کی تنخواہوں کا ماہانہ اوسط خرچ سے زائد ہے ۔
تمام تر نظام اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل اور معاونےن کے مالی تعاون عطیات ۔صدقات زکوٰۃسے پورے کیے جا تے ہیں ۔